اس بار انتخابات میں خواجہ سرا بھی حصہ لیں گے

اس بار انتخابات میں خواجہ سرا بھی حصہ لیں گے
بندیا رانا کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے؛ اس سال ملک کے مختلف علاقوں سے 13 خواجہ سرا انتخابات لڑنے جا رہے ہیں.