تحریک انصاف حکومت کی 3 سالہ کارکردگی | معیشت کس حال میں ہے؟

تحریک انصاف حکومت کی 3 سالہ کارکردگی | معیشت کس حال میں ہے؟

ایک حکومت کی کارکردگی کے جو پیرا میٹرز ہوتے ہیں۔ ان میں سے پی ٹی آئی کی کل کارکردگی جو یہ خود پیش کرتے ہیں وہ تو صرف پراجیکٹ اور سروسز میں ہیں۔ پالیسی ہے نہ اصلاحات۔ ڈاکٹر نیاز مرتضی' خبر سے آگے میں



 



عمران خان کو جو لائے انکے مطالبات کے حوالے سے انہوں نے بھرپور کارکردگی دکھائی۔ مہنگائی کرنے کی ضرورت انکو تھی، عوام پر اخراجات وہ کم کرنا چاتے تھے۔ عوام کی بجائے 'ریاست' کے مفاد میں انہوں نے سب کچھ کیا۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



پی ٹی آئی کے پارٹی منشور میں جو وعدے خواتین کے حوالے سے کیئے گئے تھے کیا وہ پورے ہوگئے؟ فوزیہ یزدانی بتا رہی ہیں خبر سے آگے میں



 



بیرون ملک سے مبینہ لوٹی دولت نہ آسکی، معیشت ڈوب گئی، غربت بڑھ گئی فلاحی ریاست کا کچھ پتہ نہیں کہاں بنی۔ رضا رومی تحریک انصاف کے اپنے دستاویزات سےحکومت کی اب تک کی کارکردگی گنوا رہے ہیں



 



عمران خان کی تقریر ایک ایسا ٹوٹا ہوا ریکارڈ ہے جو بج رہا ہے تین سال سے اور جب تک اس ملک کی بد قسمتی ہے وہ سننا پڑے گا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں