شہزاد اکبر کے دور میں کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل

شہزاد اکبر کے دور میں کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل
شہباز شریف کو سزا دلانے میں ناکامی پر شہزاد اکبر کو بظاہر استعفیٰ دینے کا کہا گیا تھا۔ وہ پچھلے 3 سالوں کے دوران پاکستان میں احتساب کے پوسٹر بوائے تھے۔ شہزاد اکبر کے دور میں سامنے آنے والے بدعنوانی کے کچھ اسکینڈل یہ ہیں۔