Get Alerts

پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے: امریکی وزیر دفاع

پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے: امریکی وزیر دفاع
سابق امریکی وزیر دفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں لیکن رکاوٹیں بہت تھیں، تقسیم وسیع اور اختلافات بہت تھے۔ ہمیں ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں تھا۔ اور حالات جوں کے توں ہیں

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔