مریم نواز نے نون لیگ کے دور کی ورلڈ بینک کی رپورٹ ٹویٹ کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیگی حکومت بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں ٹویٹ میں لکھا کہ یہ نالائقوں اور نا اہلوں کی اصل کارکردگی ہے۔
بعدازاں مریم نواز نے چار گھنٹے بعد صارفین کی تنقید پر اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی۔