Get Alerts

عمران خان IHC میں | مریم کا طنزیہ ٹویٹ | ARY Sacks ارشد شریف | پی ٹی آئی آڈیو لیک فارنزکس

عمران خان IHC میں | مریم کا طنزیہ ٹویٹ | ARY Sacks ارشد شریف | پی ٹی آئی آڈیو لیک فارنزکس

عمران خان نے عملی طور پر دو بار توہین عدالت کی ہے ایک 13 اگست کو زیبا چودھری صاحبہ کے حوالے سے کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اور دوسری بار 30 اگست کو تحریری طور پر جو جواب جمع کروایا وہ بھی توہین تھی جسکا اظہار آج عدلیہ نے بھی کیا، اعزاز سید



 



ایک آدمی جس پر توہین عدالت کا کیس بن ہوا ہے اسکا ترجمان اسی کیس کے حوالے سے کہتا ہے کہ وہ بڑا پاپولر لیڈر ہے اگر اس کے حلاف کوئی ایسی ویسی بات ہوئی تو پھر عوام فیصلہ کریں گے یہ عدلیہ کو ایک اور بڑی دھمکی ہے، حنا جیلانی



 



سیٹھ کی وفاداری اپنے پیسے،سونے اور کاروبار سے ہوتی ہے، ارشد شریف جیسے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ ناگزیر ہیں اور ہم شاید ایجنڈا سیٹ کرتے ہیں۔ ہم حکومت کو بنااور گرا رہے ہیں ہم اے آر وائی ہیں۔ جب سیٹھ انٹرسٹ ختم ہوگا وہ آپ کو اٹھاکر باہر پھینکے گا، ضیغم خان



 



یہ پرائیویٹ ادارے کا پرائیویٹ فیصلہ ہے مگر اس میں بہت بڑا تضاد ہے اگر آپ انہیں فارغ کررہے ہیں تو پھر بوجھل دل سے کیوں کررہےہیں۔ اس مطلب ہے کہ یہ سب کچھ آپ لوگ مل کررہے تھے اب ہوا بدل گئی ہے، عامر غوری