Get Alerts

جرمن پورن اداکارہ کی تازہ تصاویر پر امریکہ میں تنازع

جرمن پورن اداکارہ کی تازہ تصاویر پر امریکہ میں تنازع
امریکہ کے شہر نیویارک میں جرمن پورن اداکارہ کو نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر تک رسائی ملنے پر تنازع پیدا ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن پورن اداکارہ انینا یوکاتس نے 14 اکتوبر کو انسٹاگرام پر ممنوعہ مقام، جہاں تصاویر لینے کی اجازت نہیں ہوتی، کی تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کی تھیں۔



 










View this post on Instagram



















 

#newyork #nyc #nypd #newyorkpolicedepartment #nypdheadquarters #onepoliceplaza #policequarters #seantyasmusic


A post shared by Annina Ucatis • official (@annina_uca) on






انینا یوکاتس کے پوسٹ میں پولیس کے ریئل ٹائم کرائم سینٹر اور کمشنر جیمز او نیل کے دفتر کے باہر کی تصاویر دکھائی گئیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہو گیا۔

نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے اس تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ سن کر اچھا نہیں لگا، مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوا۔

فرسٹ ڈپٹی کمشنر بینجمن ٹوکر کا کہنا تھا کہ انہیں اس معاملے کا دو روز قبل ہی علم ہوا ہے اور ڈپارٹمنٹ اس معاملے کی تہہ تک جائے گا۔