Get Alerts

اگر عبوری حکومت اب اقتدار سنبھالتی ہے تو کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا؟ - از مزمل سہروردی

اگر عبوری حکومت اب اقتدار سنبھالتی ہے تو کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا؟ - از مزمل سہروردی
اسلام آباد میں افواہیں بتاتی ہیں کہ اکتوبر تک جلد الیکشن ہو سکتے ہیں لیکن کیا آئی ایم ایف عبوری حکومت سے ڈیل کرے گا؟ آئی ایم ایف ڈیل نہ ہونے پر کیا پاکستان ڈیفالٹ سے بچ سکتا ہے؟ مزمل سہروردی کا کیا خیال ہے؟
جانئیے اس ویڈیو میں