بہاولپور میں ایک طالب علم نے اپنے استاد خالد حمید کو’مذہب مخالف سوچ‘ کا الزام لگا کر قتل کر دیا- یہ واقعہ ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کا مظہر ہے-
ماہرین کے مطابق ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے توہین مذہب کے قانون میں ترامیم کرنا ہوں گی-
