افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں عائشہ صدیقہ کیساتھ خصوصی گفتگو

افغانستان کی صورتحال، پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں عائشہ صدیقہ کیساتھ خصوصی گفتگو

ہمارا معاشرہ ایک خاص طور پر تبدیل ہوا ہے۔ اس میں سب کی غلطی ہے۔ لبرل مباحثے میں مذہب کو شامل بحث نہ کرنے سے بھی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خبر سے آگے میں



 



الزامات کا کھیل تو چلتا رہے گا لیکن اس وقت سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ہمیں ملک کو اس متشدد رویوں سے بچا کر آگے کیسے لے کر جانا ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



افغانستان میں طا٭٭ن کا معسملہ بہت گڈ مڈ ہے۔ اگر ہم نے انہیں بطور ایک ریاست کے لینا شروع کیا تو یہ بہت بڑی غلطی ہوگی۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ خبر سے آگے میں