Get Alerts

پرویز مشرف کی ناکامیوں کے پاکستان پر اثرات مرتب ہوں گے، حسین حقانی

پرویز مشرف کی ناکامیوں کے پاکستان پر اثرات مرتب ہوں گے، حسین حقانی
جب پرویز مشرف جلاوطنی میں تھے تو اپنی غلطیوں کو نجی طور پر تسلیم کرنے پر تیار نظر آتے تھے مگر ان غلطیوں پر عوام کے سامنے پشیمانی ظاہر نہیں کرنا چاہتے تھے۔ جنوری 2008 میں ورلڈ اکنامک فورم کے لئے پاکستان کے صدر کے طور پر اپنے آخری دورے کے دوران پرویز مشرف نے پاکستان کو ایک مشکلات سے گھرا ہوا ملک قرار دیتے ہوئے اپنا دفاع کیا تھا۔