مرد کی آزادی بھی عورت مارچ کی مانگ ہے

مرد کی آزادی بھی عورت مارچ کی مانگ ہے

"آپ پانچ بار پھاڑیں گے ہم دس بار لگائیں گے



ہم ڈرنے والے نہیں ہیں ڈر وہ لوگ رہے ہیں جنہوں نے عورت مارچ کے حوالے سے لگائے گئے ہمارہے پوسٹروں کو پھاڑا"۔