باچا خان امن کا داعی

باچا خان کو فراموش کرنا تاریخ کو مٹا ڈالنے کے مترادف ہے. باچا خان 6، فروری 1890 کو پشاور میں پیدا ھوۓ . ہم امن کے اس عظیم داعی کو سلام پیش کرتے ہیں .