Get Alerts

لاہور کا کتاب بازار

قلم چاہیے کتاب چاہیے اب ہمیں وہ انقلاب چاہیے.


لاہور شہر میں ہفتہ وار کتاب بازار کئی دہائیوں سے باذوق لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے. لیکن ہمیں مزید کتب خانوں کی ضرورت ہے.