Get Alerts

لاہور میں استعمال شدہ کھلونوں کا بازار

لاہور میں استعمال شدہ کھلونوں کے بازار پر ہماری نئ ویڈیو دیکھیں۔ پاکستان میں محنت کش طبقہ باآسانی تفریحی سرگرمیوں تک رسائی حاصل نہیں کر پاتا۔ یہی وجی ہے کہ کم آمدنی والے افراد کے بچے استعمال شدہ کھلونوں سے کھیلتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو معاشی برابری اور دولت کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت ہے۔