شیئر کریں: ماورائے عدالت قتل قانون اور آئین کے خلاف ہیں. ہماری نئی ویڈیو کراچی میں ایک سینئر پولیس افسر کے بارے میں ہے جو مبینہ طور پر ریاست کے مقتدروں کی سرپرستی میں کئی بے گناہوں کو قتل کر چکا ہے۔ انسداد دہشت گردی کے نام پر جرائم ناقابلِ قبول ہیں. ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور