کاروبار سرحدیں نہیں دیکھتا

کاروبار سرحدیں نہیں دیکھتا
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے جہاں ایک طرف دہشتگردی کی روک تھام میں مدد مل رہی ہے، وہیں کاروباری نقصان بھی بےپناہ ہو رہا ہے۔ دونوں اطراف کے لوگوں میں بےروزگاری تیزی سے پھیل رہی ہے۔