وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو عوامی سیاستدان کہا ہے، ان کا عوامی انداز ہمیشہ سے ہی مقبول رہا ہے، عید کے قریب آتے ہیں انہوں نے بھی بازار کا رخ کیا اور ایک سفید کپڑے کی خریداری کی تصویر ٹویٹر اکاونٹ پر اپلوڈ کی، بس پھر کیا تھا، ان کے مداحواں اور سیاسی مخالفین نے شیخ رشید کے اس انداز پر خوب تبصرے کیے۔
— Sheikh R ashid Ahmad (@ShkhRasheed) May 27, 2019
شیخ رشید کے اس انداز پر کسی نے انہیں متوقع طور پر عمرے کی مبارکباد دی تو کسی کا کہنا تھا کہ اب درزی نے کپڑے نہیں لینے کیونکہ وہ دیر کر چکے ہیں۔ ٹویٹر صارفین کا کیا کہنا تھا کہ ملاحظہ فرمائیں
— Sheikh Rashid Ahmad (@ShkhRasheed) May 27, 2019
کفن خریدنے لگے ہیں؟ شیخ صاحب!
— Muhammad Bilal Khan (@BilalKhanWriter) May 27, 2019
شیخ رشید صاحب کپڑے چاہیے جتنے مرضی لے لو خدا کے لئے ادھار مت کرنا
— Sanaya Butt (@SanayaButt1) May 27, 2019
شیخ صاحب یہ چوروں کیلئے کفن تو نہیں خرید رہے کیونکہ دیکھنے میں کفن والی فیلنگ آ رہی ہے لگتا چوروں کے دن قریب آ گئے ہیں
— Imran Khan (@Imrankhan_IK2) May 27, 2019
عید شاپنگ۔۔۔نائس ۔۔۔
کاش ان اجلے کپڑوں کی طرح آپ اپنا دل بھی اجلا کرلیں اور جو سچ ہے صرف وہ کہیں
— Ambreen Fatima Ahmad (@AmbreenFatimaAA) May 27, 2019
دکاندار نے کہا ہوگا۔
ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کرین
— Saeed Sangri (@Sangrisaeed) May 27, 2019
دکاندار نے کہا ہوگا۔
ادھار مانگ کر شرمندہ نہ کرین
— Saeed Sangri (@Sangrisaeed) May 27, 2019
Gul Ahmed Chairman Latha 2019 or Another Cotton?
— Khalid Sohail (@khalids077) May 27, 2019
Gul Ahmed Chairman Latha 2019 or Another Cotton?
— Khalid Sohail (@khalids077) May 27, 2019
سر۔ چٸیرمین لٹھا خریدٸے گا۔ ویسے بھی آجکل چٸیرمین صاحب پر عروج ہے۔
— Imran Sohi (@ImranSohi2) May 27, 2019
ریلوے خسارے میں جا رہی ہے اور وزیر صاحب شاپنگ کر رہے ہے عوام کے مال کی
— Fareha (@Fareha096) May 28, 2019
دل تو بہت ہے آپسے ایک سوٹ گفٹ مانگو.
لیکن آپتو شیخ صاحب ہیں.
— waqar pti (@72waqar) May 27, 2019
آئی ایم ایف کی ڈیل کے بعد.."خودکشی" کی تیاری تو نہیں؟؟؟
— جمہوری بندہ (@TrulyDemocratic) May 27, 2019
شیخ صاحب پیسے بھی دے دیجئے گا کہیں یہ ناں ہو کہ یہ بندہ بھی اسمبلی پہنچ جائے آپ کے پیچھے پیچھے
— khalid Mahmood Arif (@KMARIFJI) May 27, 2019