طلبہ مارچ کی جھلکیاں

طلبہ مارچ کی جھلکیاں


طلبہ مارچ کی جھلکیاں



لاہور میں گذشتہ برس کی طرح اس دفعہ بھی جلسہ ہوا، تاہم کرونا وائرس کے پیش نظر ریلی نہیں نکالی گئی، شرکا کی تعداد بھی ماضی کے مقابلے میں اسی باعث کم رہی۔

مارچ کے شرکان نے اس موقع پر ایک بار پھر طلبہ یونینز کی بحالی کا مطالبہ کیا۔