Get Alerts

عالمی سطح پر 2020 سیاحت کی تاریخ کا بد ترین سال، کرونا وائرس 12 کروڑ نوکریاں نگل گیا

عالمی سطح پر 2020 سیاحت کی تاریخ کا بد ترین سال، کرونا وائرس 12 کروڑ نوکریاں نگل گیا
قوام متحدہ نے کہا کہ 2020 میں کورونا کی وجہ سے سیاحت کے شعبے میں 1.3 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا جو سیاحت کی تاریخ کا بدترین سال تھا۔

عالمی سیاحتی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس ہونے والا نقصان 2009 کی عالمی کساد بازاری سےبھی زیادہ تھا۔

خبردار کیا گیا ہے کہ سیاحت سے منسلک دس سے بیس کروڑ ملازمتیں براہ راست خطرے کا شکار ہوسکتی ہیں۔

یاد رہے کہ حکومتی اعداد و مشار کے مطابق  پاکستان میں بھی کرونا وائرس سے دو کروڑ نوکریاں ختم ہو چکی ہیں اور اس وقت ملک میں بے روز گاری اک ایک سیلاب بپا ہے۔