مارشل لا، استعفا یا تحریک عدم اعتماد عمران سرکار بمقابلہ اپوزیشن، نجم سیٹھی کیساتھ خصوصی گفتگو

مارشل لا، استعفا یا تحریک عدم اعتماد عمران سرکار بمقابلہ اپوزیشن، نجم سیٹھی کیساتھ خصوصی گفتگو

آصف علی زرداری کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مشورہ ، پیچھے کھیل کیا ہے۔ سنیئے چڑیا والی سرکار نجم سیٹھی کی اندر کی خبر پروگرام خبر سے آگے میں



 



چاہے دھرنے دے دیں چاہے لانگ مارچ کرلیں اس حکومت اور ہائبرڈ نظام کا کچھ نہیں بگڑے گا۔ صرف اور صرف اسمبلیوں سے استعفے ہی ایسا آپشن ہے کہ جس سے ایسا آئینی بحران پیدا ہوگا کہ جو اسٹیبلشمنٹ سے سنبھالا نہ جائے گا۔ نجم سیٹھی اپوزیشن کو نسخہ کیمیا تجویزکرتے ہوئے۔



 



عمران اسٹیبلشمنٹ نظام حکومت کی جان کس ایک ادارے میں ہے؟ نجم سیٹھی نے تجزیہ کرتے ہوئے بڑا راز تھما دیا



 



اس وقت کے سیاسی بحران میں آصف علی زرداری کیا کر رہے ہیں ؟؟ وہ نواز شریف کو راستہ کھولنے کا کہتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کو کہتے ہیں کہ میں آپکا بندہ ہوں۔۔ نجم سیٹھی چڑیا کی لائی ہوئی خبروں کے ساتھ خبر سے آگے جاتے ہوئے۔