Get Alerts

کراچی بارشیں: سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی مزاحیہ میمز کی بھرمار

کراچی بارشیں: سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی مزاحیہ میمز کی بھرمار
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ جبکہ انتطامیہ بے بسی کی تصویر بنی نظر آئی۔

کراچی میں جب بھی کچھ زیادہ بارش ہوتی ہے تو انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھل جاتا ہے، اس بار بھی کچھ مختلف نہیں ہوا شہری انتظامیہ اور صوبائی حکومت ایک دوسرے پر ذمہ داری عائد کرتے ہیں جبکہ بجلی کی فراہمی بھی اکثر علاقوں میں معطل ہے۔ 

بارش کی وجہ سے آنے والے فالٹس کے علاوہ کے الیکٹرک نے خود بھی کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے حفظ ماتقدم کے طور پر مختلف علاقوں میں بجلی بند کردی ہے۔

معاملے پر کراچی کے بے بس شہریوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا سہارا لیا اور اپنی بھڑاس نکالی۔ کچھ طنز و مذاق سے بھرپور میمیز پیش خدمت ہیں۔

https://twitter.com/sananaz55210460/status/1155704908013821953?s=20

https://twitter.com/AnasMallick/status/1155834612733677569?s=20

 

https://twitter.com/aliarmankhan/status/1155739420533956608?s=20

 

https://twitter.com/Baba_e_Gormint/status/1155755959383449600?s=20

https://twitter.com/sadnibbi/status/1155758674817814528?s=20

 

https://twitter.com/RahulMa17/status/1155773401677619200?s=20