Get Alerts

پاکستان کی خواتین کبڈی ٹیم

ہماری نئ ویڈیو پاکستان کی خواتین کی کبڈی ٹیم کے بارے میں ہے۔ یہ پرعزم خواتین ریاست کی سرپرستی کے بغیر اس کھیل کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ خواتین کی کبڈی ٹیم کو ہماری حمایت اور حوصلہ افضائی کی ضرورت ہے۔