ویرجی کوہلی

تھر، سندھ سے تعلق رکھنے والے ویرجی کوہلی انسانی حقوق کے ایک کارکن اور وکیل ہیں۔ جبری طور پر مذہب کی تبدیلی اور طاقت ور طبقات کو چیلنج کرنے کی وجہ سے وہ جیل بھیج دیے گئے ۔ اُن پر ایک جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اُنہیں حال ہی میں جیل سے رہائی مل گئی ہے ۔ اب وہ اپنے خاندان اور کمیونٹی کے پاس واپس آگئے ہیں۔ ویر جی، اپنے اچھے کام کو جاری رکھیں۔ پاکستان کوویر جی کوہلی جیسے بہت سے افراد کی ضرورت ہے۔