Get Alerts

لوک سبھا کے 543 ارکان میں صرف 26 مسلمان ایم پیز

لوک سبھا کے 543 ارکان میں صرف 26 مسلمان ایم پیز
پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا نے 46.5 کروڑ روپے کمائے وہ بھی ایک ایسی پراپرٹی بیچ کر جو کہ انہوں نے اپنے ملازم کے نام خرید رکھی تھی. واؤڈا پر یہ بھی الزام ہے کہ ان کی لندن میں 8 پراپرٹیز موجود ہیں. جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ملکیت میں صرف 5 پراپرٹیز ہیں .یہ دعوے صحافی احمد نورانی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیے