Get Alerts

اس ملک میں احتساب بھی ہمیشہ نظریہ ضرورت، کے تحت ہوتا ہے۔

اس ملک میں احتساب بھی ہمیشہ نظریہ ضرورت، کے تحت ہوتا ہے۔


یہ ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ جب وزیراعظم یہ بات کرتے ہیں تو میرا ان سے مکمل اتفاق ہے۔ اختلاف ہے تو اس بات پر کہ آپ، چوروں اور ڈاکوؤں کے بارے میں ’’سلیکٹڈ‘‘ ہیں۔ ملک کو لوٹنے والے صرف دو خاندان ہی نہیں ان کو بنانے والے بھی ہیں۔ جب چاہیں کسی کو ڈاکو کہہ دیا اور جب چاہا نظریہ ضرورت کے تحت کلین کر دیا۔ سب کے لیے کوئی ایک ادارہ قائم کیوں نہیں ہو سکتا؟