وزیراعظم عمران خان نے اپنے کنفیوژن کے باعث ملک کو بڑے بحران سے دو چار کردیا ہے۔
تفتان بارڈر میں پر قرنطینہ کے نام پر ہزاروں لوگوں کو ایک چھوٹی سے چار دیواری پر چھوڑنے کی کوتاہی بھی عمران خان اور ان کے مشیر زلفی بخاری کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔