پنجاب میں پیپلز پارٹی کی عدم اعتماد تحریک کے پیچھے کون ہے؟

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی عدم اعتماد تحریک کے پیچھے کون ہے؟


پنجاب میں تحریک عدم اعتماد اسٹیبلشمنٹ کی منظوری اور حمایت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وہ عمران خان کی حمایت حاصل کرنے والے عثمان بزدار کے خلاف زرداری کی حمایت کر رہے ہیں۔ زرداری کے پیچھے کون ہے؟ جانئیے اس ویڈیو میں