اس دہائی میں ابھرنے والے پاکستانی لیڈر
تیس اکتوبر 2011 میں پی ٹی آئی کے ایک بڑے جلسے نے جہاں میں سیاست میں ہلچل مچائی وہاں ن لیگ نے اپنے گڑھ میں اتنے بڑے عوامی اجتماع کو دیکھ کر متحرک ہوئی۔ پارٹی میں نوجوانوں کو شامل کرنے کیلئے ٹاسک مریم نواز کو سونپا گیا۔