Get Alerts

2020 کیسا رہا؟ کرونا کی تباہ کاریاں، ٹرمپ کی ہار، جمہوریت کے زوال پر گفتگو

2020 کیسا رہا؟ کرونا کی تباہ کاریاں، ٹرمپ کی ہار، جمہوریت کے زوال پر گفتگو
مشرق وسطی میں منظر نامہ بدل رہا ہے ایو اے ای نے اسرائیل تسلیم کرلیا ہے اب عمان کی باری ہے انڈونیشا پر بھی کام ہورہا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے پر پاکستان پر بڑا پریشر ہے سعودی عرب کہتا ہے کہ پاکستانی بھائی کرینگے تو ہم بھی آگے بڑھ کے کریں گے، رضا رومی ٹرمپ کے مخالفین نے زور لگا کر اسے نکالا ہے جس طرح کی اس نے ملک میں تباہی مچا رکھی تھی یہ امریکی عوام اور دنیا بھر میں جمہوریت پسند لوگوں کی فتح ہے، جو بائیڈن بھی کوئی اتنے دودھ کے دھلے نہیں ہیں مگر انکا ٹرمپ جیسا پاگل پن نہیں ہوگا، رضا رومی کرونا جہاں لوگوں کی جانیں لے رہا ہے وہ اس کے معاشی نقصانات بھی سامنے آئےہیں بھارت اور برطانیہ کا جی ڈی پی منفی میں چلا گیا ہے، امریکا جس کو دنیا کی سب سے بڑی اکانومی سمجھی جاتی ہے وہاں بھی جی ڈی پی منفی میں جارہا ہے، وجاہت احمد