• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, مارچ 26, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بے نامی جائیدادوں بارے سوال پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا آپے سے باہر: جواب میں صحافیوں عمر چیمہ، فخر درانی کو نازیبا القابات اور لغو گفتگو

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 28, 2021
in بڑی خبر, خبریں, سیاست, میڈیا
7 0
0
بے نامی جائیدادوں بارے سوال پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا آپے سے باہر: جواب میں صحافیوں عمر چیمہ، فخر درانی کو نازیبا القابات اور لغو گفتگو
37
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا  اپنی بدمزاجی جو اکثر بد تمیزی میں تبدیل ہوجاتی ہے  کے لئے مشہور ہیں۔ ابھی وفاقی کابینہ میں انکی تو تو میں میں کی باز گشت تھمی نہیں تھی کہ وہ نجانے کن جذبات کے زیر اثر  جنگ گروپ سے منسلک صحافیوں  فخر دورانی اور عمر چیمہ سے الجھ پڑے ہیں۔ اور جنگ جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کے لئے بھی نازیبا ٹویٹس کی ہیں۔

ٹویٹر پر ہوئی اس جھڑپ میں فیصل واوڈا نے فخر دورانی اور عمر چیمہ کو نا مناسب الفاظ اور لغو القابات سے پکارا ۔ ان صحافیوں  نے بھی وفاقی وزیر کو جواب دیئے تاہم انہوں نے پیشہ ورانہ حدود نہیں پھلانگی، بلکہ ان سے چند سوالات کے جواب مانگے۔   یہ جنگ  ٹویٹر پر اس وقت شروع ہوئی جب فیصل واوڈا نے دی نیوز سے وابستہ تحقیقاتی صحافی فخر دورانی کی ٹویٹ پر نا زیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے رد عمل دیا۔ فخر دورانی نے اپنی خبر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا۔ فیصل واوڈا کی امریکی شہریت بارے خبرچھپے6 ماہ ہوگئے۔ECP اس معاملےکودبا کربیٹھ گئی۔ سپریم کورٹ کےفیصلے کی روسے یہ نا صرف نااہل بلکہ انکےخلاف قانونی کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔ اسکےباوجودبھی یہ6 ماہ سےسرکاری خزانےسےتنخواہ لینے کیساتھ اہم وزارت سنبھالےہوئےہیں۔ یہ کیسا نظام ہے؟

RelatedPosts

شہباز گل پر تشدد حکومت نے کیا، ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈالا جا رہا ہے: فیصل واوڈا

مائنس عمران خان کے پیچھے دو وزیر اور ایک آدھا ہے، فیصل واوڈا نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

Load More

فیصل واوڈا کی امریکی شہریت بارےخبرچھپے6ماہ ہوگئے۔ECPاس معاملےکودباکربیٹھ گئی۔سپریم کورٹ کےفیصلےکی روسےیہ ناصرف نااہل بلکہ انکےخلاف قانونی کاروائی بھی ہوسکتی ہے۔اسکےباوجودبھی یہ6 ماہ سےسرکاری خزانےسےتنخواہ لینےکیساتھ اہم وزارت سنبھالےہوئےہیں۔یہ کیسانظام ہے؟https://t.co/YLfNonTSr6

— Fakhar Durrani (@FrehmanD) June 30, 2020

 

جس پر فیصل وواوڈا نے انہیں  مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ چھوٹے! پہلے اُس بزدل ،فراڈ ، چور ، جنگ جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے پاس جیل جاؤ اور اُسے بتاؤ کہ جن چیزوں کو روکنے کے لئے وہ میرے خلاف تم لوگوں سے بے بنیاد خبریں لگوا رہا تھا وہ سب شواہد میں جمع کر چکا ہوں اور اب بے تابی سے میر شکیل کے جیل سے باہر آنےکا انتظار کر رہا ہوں۔

چھوٹے! پہلے اُس بزدل ،فراڈ ، چور ، جنگ جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کے پاس جیل جاؤ اور اُسے بتاؤ کہ جن چیزوں کو روکنے کے لئے وہ میرے خلاف تم لوگوں سے بے بنیاد خبریں لگوا رہا تھا وہ سب شواہد میں جمع کر چکا ہوں اور اب بے تابی سے میر شکیل کے جیل سے باہر آنےکا انتظار کر رہا ہوں۔ https://t.co/qRh2x3lvQG

— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) June 30, 2020

جبکہ اس کے جواب میں فخر دورانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا منسٹر صاحب ادھر ادھر کی باتوں کی بجائےمیرے چند سوالوں کا جواب دے دیں۔ویسےیہی سوال آپ سےعدالتیں اور الیکشن کمیشن بھی پوچھ رہی ہیں۔ کیا آپ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت امریکی شہری نہیں تھے؟ کیا آپ کی لندن میں 9 پراپرٹیز تھی جو آپ نے کبھی ڈکلئیر نہیں کیں؟ کیاآپ نے2018 میں ٹیکس ایمنسٹی سکیم سےفائدہ نہیں اٹھایا؟ کیا آپ نےکراچی ڈیفنس میں اپنےملازم کےنام پر پلاٹس نہیں رکھےہوئےتھے؟ کیا آپ نےسندھ ہائی کورٹ کواپنی تعلیمی ڈگری امریکہ اورکاغذات نامزدگی میں پاکستانی ظاہر نہیں کی؟ سوال تو اوربھی بہت لیکن آپ جواب دینےسےراہ فرار اختیارکرتےہیں۔

منسٹر صاحب ادھر ادھر کی باتوں کی بجائےمیرے چند سوالوں کا جواب دے دیں۔ویسےیہی سوال آپ سےعدالتیں اور الیکشن کمیشن بھی پوچھ رہی ہیں۔
کیا آپ کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت امریکی شہری نہیں تھے؟
کیا آپ کی لندن میں 9 پراپرٹیز تھی جو آپ نے کبھی ڈکلئیر نہیں کیں؟
1/2 https://t.co/3TqsqAj26t

— Fakhar Durrani (@FrehmanD) June 30, 2020

جس کے جواب میں فیصل واوڈا نے  کہا کہ لفظ چھوٹے سے سمجھ نہیں آیا؟ جتنا تیرا قد اور اوقات ہے اُتنا جواب دے دیا۔جنگ جیو کے فراڈمالک میر شکیل کےجیل سے آنے کا انتظار ہے اُسکی ذاتی گھٹیا حرکتیں اور دیگر سب شواہد دونگا- میں نے میر ابراہیم کے منہ پہ اُس کو اُس کے باپ کی اوقات بتائی۔ میں میر شکیل کی طرح بزدل نہیں-

لفظ چھوٹے سے سمجھ نہیں آیا؟
جتنا تیرا قد اور اوقات ہے اُتنا جواب دے دیا۔جنگ جیو کے فراڈمالک میر شکیل کےجیل سے آنے کا انتظار ہے اُسکی ذاتی گھٹیا حرکتیں اور دیگر سب شواہد دونگا- میں نے میر ابراہیم کے منہ پہ اُس کو اُس کے باپ کی اوقات بتائی۔میں میر شکیل کی طرح بزدل نہیں-@FrehmanD

— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) June 30, 2020

اس پر عمر چیمہ نے رد عمل دیتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہاگر نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل الرحمان کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے جسے آج تک کسی نے بلا کر نہیں پوچھا کہ تم پر جو الزامات ہیں (اور انکے دستاویزاتی ثبوت موجود ہیں) انکا جواب ہی دے دو یہاں الٹی گنگا بہتی ہے 

اگر نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل الرحمان کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے جسے آج تک کسی نے بلا کر نہیں پوچھا کہ تم پر جو الزامات ہیں (اور انکے دستاویزاتی ثبوت موجود ہیں) انکا جواب ہی دے دو یہاں الٹی گنگا بہتی ہے https://t.co/R1xc3DD2gb

— Umar Cheema (@UmarCheema1) June 30, 2020

تو فیصل واوڈا نے عمر  جواباً ٹویٹ پر لکھا اوئےچیمے!!میر شکیل کے ٹشو پیپر- پہلے بھی استعمال ہوئے اب پھر؟؟ پہلے بھی انہی حرکتوں کی وجہ سے پبلک سے سر مُنڈوایا اور جوتے کھائے- کیا پھر سر پہ بال آگئے؟؟ بزدل میر شکیل سے پوچھ جو بیماری کا بہانہ کر کے جیل سے ہسپتال چھپ کے بیٹھا ہوا ہے! اُسی کمرے میں جس میں نواز شریف چھپا تھا۔

اوئےچیمے!!میر شکیل کے ٹشو پیپر- پہلے بھی استعمال ہوئے اب پھر؟؟
پہلے بھی انہی حرکتوں کی وجہ سے پبلک سے سر مُنڈوایا اور جوتے کھائے- کیا پھر سر پہ بال آگئے؟؟ بزدل میر شکیل سے پوچھ جو بیماری کا بہانہ کر کے جیل سے ہسپتال چھپ کے بیٹھا ہوا ہے! اُسی کمرے میں جس میں نواز شریف چھپا تھا۔ https://t.co/tuzbWcsMkU

— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) June 30, 2020

وفاقی وزیر کے اس انداز کی سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں نے بھرپور مذمت کی ہے اور ان سے پوچھا ہے کہ اپنی پراپرٹیز اور نیشنلیٹی کے حوالے سے سوالات کے جوابات دیں۔ معروف صحافی مطیع اللہ جان نے لکھا کہ ایک وزیر ایک صحافی پر انٹیلیجنس ایجنسیوں کی جانب سے  ہوئے تشدد کی حمایت کرتا ہے اس پر اس حوالے سے طنز کرتا ہے بلکہ اس کو یاد کراتا ہے۔ کیا شرمناک بات ہے۔

وجیہ ثانی نے لکھا کہ سوال کی چوٹ سے گریں گی سب دیواریں۔ یہ سوال اتنا سچ اورکڑوا تھا کہ معززوزیرصاحب ایک مخصوص حالت میں سوشل میڈیا پربدتہذیبی پر اتر آئے۔۔وزیر صاحب اسی طرح کے سوال اور رپورٹنگ کی پاداش میں میرشکیل جیل میں ہے۔ یہ سچ کی ادنیٰ قیمت ہے۔ان کےساتھ جو کریں گےوہ کرلیں گے۔ پہلے سوال کا جواب دیں۔

اسی طرح دیگر صحافیوں کی جانب سےبھی اس رویئے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔  یاد رہے فیصل واوڈا اپنے رویئے کی وجہ سے پہلے بھی تنقید کی زد میں رہے ہیں۔ یہ وہی وزیر ہیں جو اے آروائی کے شو میں فوجی بوٹ لے آئے تھے اور انہوں نے  اسے میز پر رکھ کر نیا تنازعہ کھڑا کر دیا تھا۔

Tags: امریکی شہریتبے نامی جائدادعمیر چیمہفخر دورانیفیصل واوڈاوزیر برائے آبی وسائل
Previous Post

قبائلی ضلع کرم میں زمینوں کے مسئلے کو شیعہ سنی فسادات کا رنگ دینے کی کوشش

Next Post

مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ نے پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

‘اظہر مشوانی جبری گمشدگی کا شکار ہیں، کوئی اگر مگر قابل قبول نہیں’

by نیا دور
مارچ 25, 2023
0

اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، طلبی کے نوٹس جاری

by حسن نقوی
مارچ 25, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی پنجاب اینٹی کرپشن کے ریڈار پرآگئے۔ پی ٹی...

Load More
Next Post
مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ نے  پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ نے پارٹی کی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In