• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ہزاروں ایکڑ زمین بغیر معاوضے کے نمل یونیورسٹی کو دینے کا انکشاف

نیا دور by نیا دور
مئی 20, 2022
in خبریں
13 0
0
ہزاروں ایکڑ زمین بغیر معاوضے کے نمل یونیورسٹی کو دینے کا انکشاف
16
SHARES
74
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بزدار انتظامیہ کے ماتحت پنجاب بورڈ آف ریونیو نے ضلعی انتظامیہ میانوالی کو واضح ہدایت سے آگاہ کیا تھا کہ مذکورہ اراضی کا معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے 5 مارچ 2021 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے جو اس نے میانوالی میں 6,508 کنال شاملات اراضی (کمیونٹی کی مشترکہ ملکیت) نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے لئے جاری کیا گیا تھا۔

RelatedPosts

پختون سرزمین کو میدان جنگ بنانے والے لاہور میں صوفی محمد کے ایک ساتھی کی موجودگی پر گھبرا گئے

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

Load More

پنجاب بورڈ آف ریونیو نے اس وقت کی عثمان بزدار انتظامیہ کے تحت ضلعی انتظامیہ میانوالی کو واضح ہدایت کے ساتھ منظوری دی تھی کہ مذکورہ اراضی کا معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

ہدایات میں کہا گیا تھا کہ چونکہ نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایک رجسٹرڈ ٹرسٹ ہے، اس لئے کمپنیوں کیلئے اراضی کے حصول کے بجائے عوامی مقصد کیلئے اراضی کے حصول سے متعلق شق کو لاگو کیا جائے اور شاملات اراضی کا معاوضہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

مارچ 2021ء میں، لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894ء کے سیکشن 4 کے تحت، میانوالی کی اس وقت کی ضلعی انتظامیہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا تھا کہ، “ڈپٹی کمشنر میانوالی کو ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو ممکنہ طور پر عوامی مقصد کے لیے زمین کی ضرورت ہے۔

15 فروری کو بورڈ آف ریونیو پنجاب، سیٹلمنٹ برانچ نے میانوالی کی ضلعی انتظامیہ کو ایک خط لکھا تھا، جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ نمل کی جانب سے مانگی گئی زمین بغیر کسی معاوضے کے دی جائے کیونکہ یہ کام مفاد عامہ کے لیے کیا جا رہا ہے۔

تاہم، نوٹیفکیشن کے اجراء کے آٹھ ماہ بعد، 18/11/2021 کو، ڈپٹی کمشنر میانوالی نے اپنے کمشنر سے دو سوالات کے بارے میں رہنمائی طلب کیکہ کیا شاملات دیہ کے زمرے میں آنے والی زمین حاصل کی جا سکتی ہے؟  اگر ہاں، تو معاوضے کی ادائیگی کے بغیر زمین کا حصول کیسے ممکن ہے؟

اس کے باوجود ڈپٹی کمشنر کے اس خط کا 18 مئی 2022 تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اگرچہ یہ زمین ضلعی انتظامیہ نے حاصل کر لی ہے لیکن ابھی تک نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے حوالے نہیں کی گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پاس اس وقت 8,000 کنال اراضی ہے جس میں سے اب تک صرف 1,200 کنال استعمال ہوسکی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بقیہ 6,800 کنال زمین کبھی استعمال میں نہیں لائی گئی۔

یہ زمین نمل کو 2008 میں ضلع میانوالی، سرگودھا ڈویژن میں 1500 روپے فی کنال کے کم معاوضے پر دی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے بطور چیئرمین نمل میانوالی میں 8000 کنال اراضی حاصل کرنے کے لیے دستاویزات پر دستخط کئے تھے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایچی سن کالج 200 ایکڑ، ملٹری کالج جہلم 100 ایکڑ سے زیادہ، کیڈٹ کالج حسن ابدال 120 ایکڑ سے زیادہ، صادق پبلک سکول بہاولپور 150 ایکڑ سے زیادہ اور لمز یونیورسٹی 170 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ نمل پہلے ہی 1000 ایکڑ اراضی پر قابض ہے جس میں سے صرف 150 ایکڑ استعمال ہو رہی ہے اور حکومت مزید 750 ایکڑ اراضی مختص کرنا چاہتی تھی۔

ایک سینئر سرکاری ملازم نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس مصنف کو بتایا کہ لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894 کی دفعات کو نظر انداز کرتے ہوئے میانوالی کی اس وقت کی ضلعی انتظامیہ نے ایک نجی این جی او نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے لیے 6,508 کنال اراضی بغیر کسی معاوضے کے حاصل کی۔

Tags: Buzdar GovernmentImran Khannamal universityPTIShamlat landبزدار حکومتشاملات لینڈعمران خانمیانوالینمل یونیورسٹی
Previous Post

عمران خان اپنی پلید زبان کو لگام دو، ورنہ ہم اسے کھینچ لیں گے: رانا ثناء اللہ

Next Post

ریٹائرڈ فوجی افسران کو دی جانے والی مراعات کی تفصیلات عام کرنے کا حکم

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
ریٹائرڈ فوجی افسران کو دی جانے والی مراعات کی تفصیلات عام کرنے کا حکم

ریٹائرڈ فوجی افسران کو دی جانے والی مراعات کی تفصیلات عام کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

‘عمران خان اور شیخ رشید پاکستان کے جھوٹے ترین شخص ہیں’ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In