ترک صدر طیّب اردووان کی کامیابی

ترک صدر طیّب اردووان کی کامیابی
ترک صدر طیّب اردووان کی کامیابی جہاں ان کی ترکی کی سیاست پر آہنی گرفت کی غماز ہے، وہیں اس نے سیکولر ازم کےحامی ترک شہریوں کی تشویش کو بھی مزید بڑھا دیا ہے.