شہباز شریف عمران خان کی سب سے بڑی لائف لائن ہے

شہباز شریف عمران خان کی سب سے بڑی لائف لائن ہے
لانے والے صرف حکومت نہیں لائے، اپوزیشن بھی بڑی سوچ سمجھ کر لائے ہیں۔ عمران خان وزیر اعظم جیسے بھی ہیں، اپوزیشن لیڈر اتنے تابعدار کبھی نہ ہوتے جتنے شہباز شریف ہیں۔