گوادر میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کیخلاف بڑا احتجاج

گوادر میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کیخلاف بڑا احتجاج

گوادر کے عوام معاشی وسماجی استحصال کیخلاف سراپا احتجاج، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

شہریوں نے مطالبہ کیا کہ "پانی ، بجلی ، تعلیم ، صحت ، انسانی حقوق کا احترام اور روزگار کی فراہمی کی ضمانت دی جائے۔