Get Alerts

کیا نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد لانے سے انکار کر دیا؟

کیا نواز شریف نے تحریک عدم اعتماد لانے سے انکار کر دیا؟

پی ایم ایل این چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کی نشست دینے کے لیے تیار ہے لیکن وہ چاہتی ہے کہ حکومت 3 سے 4 ماہ میں تحلیل ہو جائے۔ یہی وجہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد تاخیر کا شکار ہے اور ہو سکتا ہے کہ کبھی عمل میں نہ آئے۔