Title پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم اتحاد سے نکالنے کی تیاریاں، عمران سرکار کیلئے بھی بڑی پریشان کن صورتحال

Title پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم اتحاد سے نکالنے کی تیاریاں، عمران سرکار کیلئے بھی بڑی پریشان کن صورتحال

پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتیں ایک سٹریٹیجی پر متفق ہیں۔ کل کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ کیا کہیں سے اسے تحریک عدم اعتماد پر کوئی یقین دہانی کرائی گئی ہے؟ ن لیگ کسی صورت عبوری حکومت کا حصہ بننےکے لیئے تیار نہیں ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کی جانب سے خبروں کی بارش پروگرام خبر سے آگے میں



 



پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں جو کچھ کر رہی ہیں، کبھی سامنے آتی ہیں کبھی پیچھے جاتی ہیں تو کیا یہ جائز ہے ؟ ٹھیک ہے؟ تمکنت کریم بتا رہی ہیں خبر سے آگے میں



 



نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے میں مولانا فضل الرحمٰن کا کیا کردار تھا؟ ضیغم خان کے انکشافات خبر سے آگے میں