امیر حسین جعفری اپنے والد اختر حسین جعفری کا بھٹو کے عدالتی قتل پر لکھا نوحہ ’اب نہیں ہوتیں دعائیں مستجاب‘ پڑھ رہے ہیں۔ اس نظم پر ضیاالحق نے احمد ندیم قاسمی اور اختر حسین جعفری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ کسی اور ملک میں ہوتے تو نہ لکھنے والا زندہ رہتا نہ چھاپنے والا-