رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں غیرت کے نام پر 70 سے زائد قتل ہوئے ہیں، ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جنوری سے جون 2019 تک سندھ کے مختلف حصوں میں 78 لوگ قتل ہوئے ہیں۔ ان 78 متاثرین میں سے 50 خواتین اور 28 مرد ہیں اور قتل کے ان واقعات میں سے صرف 65 کیسز میں ایف آئی آر درج ہوئی ہیں