Get Alerts

'اے وطن کی سجیلے جوانو' کس نے لکھا: تنازع حل ہوگیا

'اے وطن کی سجیلے جوانو' کس نے لکھا: تنازع حل ہوگیا
ڈاکٹر عمر عادل نے گزشتہ سال نیا دور ٹی وی کے یوم دفاع خصوصی پر دعویٰ کیا تھا کہ گانا 'اے وطن کی سجیلے جوانو' جمیل الدین عالی کے بجائے قتیل شفائی نے لکھا تھا۔ تاہم ، جمیل الدین عالی کے اہل خانہ کی جانب سے ثبوت پیش کیے گئے ہیں کہ یہ گانا درحقیقت ان کا لکھا ہوا تھا۔ ڈاکٹر عمر عادل اس ویڈیو میں معافی مانگ لی۔