شیئر کریں: شاہ محمود قریشی جاتے جاتے پورچ میں مونس الٰہی کو سرگوشی میں کہہ گئے‘ طارق چیمہ آپ کا کام خراب کر دیں گے‘ ہم نے یہ سرگوشی سن لی‘ گھنٹے بعد مونس الٰہی نے سب کو بتایا‘ پرائم منسٹر ہاؤس سے فون آیا ہے‘ وزیراعظم پرویز الٰہی سے بنی گالا میں ملنا چاہتے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور