شیئر کریں: جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بلدیہ فیکٹری کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشتگردی کا واقعہ تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 کروڑ روپے بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی جس میں حماد صدیقی اور رحمان بھولا کا ہاتھ تھا۔ ٹیگز: Baldia Town, JIT Report, Karachi, mqm, pakistan, Terrosiom شیئر کریں: نیا دور