انگلینڈ نے کس طرح ٹیسٹ کرکٹ کی شکل بدل کر رکھ دی؟

انگلینڈ نے کس طرح ٹیسٹ کرکٹ کی شکل بدل کر رکھ دی؟
انگلینڈ نے کس طرح ٹیسٹ کرکٹ کی شکل بدل کر رکھ دی- جارحانہ کرکٹ سے انڈیا کو بہت بڑی شکست سے دو چار کیا- وقاص حبیب رانا جائزہ لے رہے اس ویڈیو میں کے پاکستان اس طرح کی جارحانہ کرکٹ کیوں نہیں کھیل پاتا-