Get Alerts

‘پروجیکٹ عمران’ ناکام ہوا تو اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد لا کر PDM کو پھنسا دیا

‘پروجیکٹ عمران’ ناکام ہوا تو اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد لا کر PDM کو پھنسا دیا
اگر ن لیگ مزید ایک سال تک مزاحمتی سیاست جاری رکھتی اور اس کے ذریعے مسند اقتدار حاصل کرتی تو آج یہ خود کٹہرے میں نہ کھڑی ہوتی بلکہ اب تک اسٹیبلشمنٹ کو کٹہرے میں کھڑا کر چکی ہوتی۔