اس میں شک نہیں ہے کہ عمران خان مقبول لیڈر بن گیا پولیس اتنے مقدمات کے باجود اس کو ہاتھ بھی نہیں لگاسکتی۔ اس کو کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد سیشن کورٹ میں انہوں نے گیٹ توڑا اور ان کے سب ساتھی اندر گئے، افتخار احمد
پی ڈی ایم والے آج تک لوگوں کو یہ نہیں سمجھا سکے کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کرنے والے کون ہیں، آج تک آئی ایم ایف کے معاہدے کو متن عوام کو نہیں دکھاسکی یہ حکومت۔ اب فرما رہے کہ مجھے پتہ نہیں تھا کہ دلدل ہے یہ کوئی بیان ہے، افتخار احمد
مجھے نہیں لگتا کہ اب کوئی ایسی رکاوٹ رہ گئی ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جسے حکومت نے نہ پورا کیا ہو۔ اگلے ایک یا دو ہفتوں میں معاملات طے ہوجائیں گے۔امید ہے کہ اپریل تک ہمیں پیسے موصول ہوجائیں گے، اسد اعجاز بٹ