پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کی ہر جیل میں گنجائش سے زیادہ ہے وہاں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ بھی اتنا ہی زیادہ ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا جو سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دے دیا گیا۔ اب اگر جیلوں کرونا کی وبا پھیلتی ہے تو اس کی ذمہ دار حکومت اور عدالتی نظام پر عائد ہوگی۔