پارلیمنٹ نے بل پاس کرلیا | قاضی کا خطاب | چیف جسٹس بندیال کے خلاف ریفرنس

پارلیمنٹ نے بل پاس کرلیا | قاضی کا خطاب | چیف جسٹس بندیال کے خلاف ریفرنس

پارلیمنٹ کے پاس اختیار ہے کہ وہ عدالتی طریقہ ہائے کار سے متعلق اصلاحات لا سکتی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ سے سوموٹو کا اختیار واپس لیا نہیں جا رہا، اسے محض ایک ہاتھ سے لے کر باقی لوگوں کو اس میں شامل کرنے کا مطالبہ ہو رہا ہے، مریم ایس خان



اٹھارہویں ترمیم میں جو وزارتیں صوبوں کے حوالے کی گئیں، بعد میں مرکز میں بھی نام بدل کر وہی وزارتیں قائم کر لی گئیں جس سے خرچہ دوگنا ہو گا۔ بین الصوبائی ہم آہنگی کا محکمہ عضو معطل بنا ہوا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل کا سیکرٹریٹ ابھی تک نہیں بنا، مرتضی سولنگی

پارلیمنٹ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ ماضی کے معاملات سے متعلق بھی قانون سازی کر سکتی ہے اور ماضی میں جا کر بھی چیزوں کو پروٹیکشن دے سکتی ہے۔ جج صاحبان مخصوص پروٹوکول کی پابندی کر کے اس طرح کی جگہوں پہ جاتے ہیں تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں، اویس بابر