آج اگر پی ڈی ایم کی صفوں میں بھی عمران خان جیسا کوئی شخص ہوتا تو یہ ملک اب تک فارغ ہو چکا ہوتا‘اللہ کا خصوصی کرم ہے عمران خان صرف ایک ہی ہے لہٰذا ہمارے پاس اب بھی وقت ہے‘ ہم اکٹھے بیٹھ جائیں اور ملک کو بچائیں‘ یہ کشتی یوں ملاح کے بغیر زیادہ وقت نہیں نکال سکے گی۔