Get Alerts

مذہبی عالم کے شدت پسند بیان سے متاثرہ نوجوان نے شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا

مذہبی عالم کے شدت پسند بیان سے متاثرہ نوجوان نے شاہی قلعہ لاہور میں راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا
 شاہی قلعے میں نوجوان نے رنجیت سنگھ کے مجسمےکا بازو توڑ دیا۔

جیونیوز کے مطابق واقعے پر سکیورٹی سپروائزرکی درخواست پر 18سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق نوجوان کا نام ظہیر ہے۔ اور یہ اقدام مبینہ طور پر ایک مذہبی شخصیت کے شدت پسدانہ بیان سے  متاثر ہو کر یہ اقدام اٹھایا۔ 

مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ لڑکے نے مجسمہ شاہی قلعہ میں لگانے پر اعتراض کیا اور ملزم نے جنگلہ پھلانگ کر مجسمے کا بازو توڑا۔