مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق عطا تارڑ کو بغیر کسی وجہ گرفتار کیا گیا ہے۔

عطا تارڑ کل ڈسکہ میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے کی تیاری کر رہے تھے۔ یہ جلسہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے رکھا گیا ہے۔

https://twitter.com/murtazasolangi/status/1360198897042391040

 

جسلے میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے بھی شرکت کرنا ہے۔ تاہم جلسہ سے ایک دن قبل عطا تارڈ کو ڈسکہ پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن)  کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے عطا تارڑ کی گرفتاری کی  تصدیق کردی ہے